ایف آئی اے، آن لائن لون ایپ کے ذریعے فراڈ کرنے والے گروہ کا سربراہ گرفتارAugust 4, 2023Fahad Bin Shakir0 گروہ کا سربراہ غیر ملکی شہری ہے جس نے ابتدائی تفتیش میں سینکڑوں لوگوں سے فراڈ کرنے کا اعتراف بھی کر لیا ہے، ترجمان ایف آئی اے