ایم جی پاکستان کا دو الیکٹرک گاڑیوں کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلانSeptember 18, 2025ویب ڈیسک0 ایم جی ایکسائٹ اور ایم جی زیڈ ایس ای وی شارٹ رینج محدود مدت کیلئے 9 لاکھ روپے سستی کر دی گئی