کیپٹن (ر) صفدر کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

کیپٹن (ر) صفدر کے خلاف کیس کی سماعت 25 اکتوبر تک ملتوی کر دی گئی۔

نواز شریف، آصف زرداری اور مولانا فضل الرحمان سمیت دیگر کیخلاف مقدمات درج

پانچ سیاسی قائدین اور رہنماؤں کے خلاف مقدمات اداروں کے خلاف بیانات دینے پر درج کیے گئے ہیں۔

ن لیگی رہنما کیپٹن (ر)صفدر کیخلاف 2 مقدمات میں فرد جرم عائد

اداروں کے خلاف بیان بازی پر عمران خان پر مقدمہ بننا چاہیے، کیپٹن(ر) محمد صفدر

وزیراعظم شہباز شریف  نے جاتی امراء میں اہل خانہ کے ساتھ وقت گزارا

شہباز شریف کی بیٹے حمزہ شہباز  اور کیپٹن صفدر سے عید ملنے کی تصاویر وائرل

میں تو 30سال سے اپنی شادی کے گانے گا رہا ہوں،کیپٹن (ر) صفدر

عمران خان آج کل کون سا گانا گا رہے ہیں؟ کیپٹن صفدر نے یہ بھی بتا دیا۔

ہماری دادی نانی دیساں دا راجا گاتی تھیں مریم نے گایا تو کیا ہوگیا، کیپٹن ریٹائرڈ صفدر

دوسری شادی وہ کرتا ہے جس کو پہلی بیوی لاتیں مارے۔ ہمارے گھر میں سکون ہے

کیپٹن صفدر کیخلاف عدم ثبوت پر انویسٹی گیشن بند کرنے کی منظوری

نیب اجلاس میں 3 نئے ریفرنس دائر کرنے کی منظوری دے دی گئی۔

سندھ کابینہ نے مزار قائد واقعے کی رپورٹ کی منظوری دے دی

مزارپرموجود قاری نے بھی پولیس کوبیان دیاکہ ایسا کوئی واقعہ نہیں ہوا، مرتضٰی وہاب

آئی جی سندھ کے مبینہ اغوا کی تحقیقات کیلیے سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر

آئی جی سندھ کے اغوا کے معاملے پر آزاد اور خودمختار کمیشن بنانے کا حکم دیا جائے، درخواست

وفاقی حکومت کو کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری پر معذرت کرنی چاہیے، رانا ثنااللہ

صرف انتقام اور نفرت کے لیے کیپٹن (ر) صفدر کو گرفتار کیا گیا، ن لیگی رہنما

کیپٹن صفدر کی گرفتاری،گتھی مزید الجھ گئی، اعلیٰ پولیس افسران نے رخصت لے لی

آئی جی مشتاق مہر ، کراچی پولیس چیف غلام نبی میمن، ڈی آئی جی سی ٹی ڈی عمر شاہد حامد، ڈی آئی جی حیدرآباد نعیم شیخ اور ایڈیشنل آئی جی عمران یعقوب منہاس نے رخصت کی درخواستیں دے دی ہیں۔

کیپٹن (ر) صفدرکی ضمانت منظور ہوگئی، مریم نواز کا دعویٰ

کیپٹن ریٹائرڈ صفدرکی پیشی کے موقع پر کمرہ عدالت میں شدید بدنظمی پیش آئی

کیپٹن صفدر کی گرفتاری، مولانا فضل الرحمان سے مریم نواز کی ملاقات

آج صبح مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن رئٹائرڈ صفدر کو پولیس نے گرفتار کیا تھا

کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری سندھ حکومت کی ہدایت پر نہیں ہوئی، سعید غنی

جس انداز میں کیپٹن (ر ) صفدر  کی گرفتاری ہوئی ہے اس کی مذمت کرتا ہوں، وزیر تعلیم سندھ

ن لیگی رہنما کیپٹن (ر) صفدر کیخلاف بغاوت کا مقدمہ درج

مقدمہ گوجرانوالہ کے سیٹلائٹ ٹاؤن تھانے میں پولیس کی مدعیت میں درج کیا گیا۔

نیب نے کیپٹن (ر) صفدر کو بھی طلب کر لیا

محمد صفدر کے خلاف حلقے کے ترقیاتی فنڈز میں خورد برد کا الزام ہے، نیب

مریم نواز اور کیپٹن صفدر کی اپیلوں پر سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری

مریم نواز اور کیپـٹن ریٹائرڈ صفدر کی اپیلوں پر سماعت 23 ستمبر کو ہو گی۔

نواز شریف کے داماد کیپٹن (ر) محمد صفدر کو رہائی مل گئی

عدالت نے اس درخواست پر سماعت کے بعد بھی  دلائل مکمل ہونے پر گزشتہ روز فیصلہ محفوظ کیا تھا۔

سابق وزیراعظم نواز شریف کے داماد کیپٹن ریٹائرڈ صفدرکی درخواست ضمانت مسترد

سرکاری وکیل نے استدعا کی کہ عدالت میں جو دلائل دوں ساتھ ساتھ ریکارڈ کیے جائیں۔ سرکاری وکیل نے ایک بار پھر ایف آئی  آر عدالت میں پڑھ کر سنائی ۔

ٹاپ اسٹوریز

    
WhatsApp