گزشتہ 24 گھنٹے میں مثبت کیسز کی شرح 1.99 فیصد رہی
مزید38اموات اور ایک ہزار97 نئے کیسز رپورٹ ہوئے
ملک میں 25 لاکھ 66 ہزار547 افراد کی ویکسی نیشن مکمل ہوچکی ہے
مزید 27اموات اور ایک ہزار663نئے کیسز رپورٹ ہوئے
مثبت کیسز کی تعداد9لاکھ 49 ہزار175 ہوگئی
پاکستان میں اموات کی مجموعی تعداد 21 ہزار 977ہوگئی
ایکٹو کیسز کی تعداد 35 ہزار 491 ہے اور8لاکھ87 ہزار95 افراد کورونا سے صحت یاب ہوچکے
مثبت کیسز کی تعداد 9لاکھ46 ہزار227ہے
مزید46 اموات اور1ہزار38 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں
عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب اسلام آباد انتظامیہ میں نئی پابندیوں عائد کر دی گئی ہیں
مثبت کیسز کی شرح 2.39فیصد ہوگئی ہے
متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 17 کروڑ 67 لاکھ سے بڑھ گئی
مجموعی اموات کی تعداد21 ہزار 723 ہوگئی
ملک میں اموات کی مجموعی تعداد 21 ہزار 689 تک پہنچ گئی۔
کوروناوائرس کے 1 ہزار 194 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں











