لاہور:محکموں کے درمیان علاقائی حدود سے متعلق تنازعہ حل کرنے کا فیصلہSeptember 2, 2019عمیر رانا0 شہر کی تئیس سوسائٹیوں کا کنٹرول ایل ڈی اے کے پاس ہے جن کے تعمیراتی کام کا این او سی یہی محکمہ دیتا ہے۔