ڈی جے براوو کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلانNovember 5, 2021ویب ڈیسک0 ویسٹ انڈین آل راؤنڈر نے اعلان کیا کہ اب وقت آ گیا ہے کہ وہ بین الاقوامی کرکٹ کو خیر آباد کہ دیں۔