ملک بھر میں ڈینگی وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 16 ہزار سے بڑھ گئیSeptember 30, 2019نعمان مقصود0 وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مریضوں کی تعداد تین ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔