لندن :ڈسٹ بن شاپر پہن کر کام پر مجبور کی جانےوالی نرسیں کورونا سے متاثرApril 9, 2020ویب ڈیسک0 کورونا کے خلاف پہلی صفوں میں محاذ آرا نارتھوک پاک اسپتال کی تینوں نرسوں میں گزشتہ رات کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔