کراچی:گلستان جوہر میں ڈاکٹرز کی مبینہ غفلت، مریضہ جاں بحقFebruary 12, 2019ویب ڈیسک0 لواحقین نے اسپتال کے اندر احتجاج کرتے ہوئے ڈاکٹرز اور اسپتال عملے کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کردیا ہے۔