رونالڈو کا اشارہ ، محسن نقوی کی شیئر کی گئی ویڈیو نے بھارتیوں کے زخموں پر نمک چھڑک دیا

رونالڈو کا انداز بالکل حارث رؤف کے بھارتی شائقین کے طعنوں کے جواب میں اپنائے گئے انداز جیسا تھا

چیئرمین پی سی بی کا قومی خواتین ٹیم کیلئے انعام کا اعلان

جنوبی افریقہ کیخلاف دو سنچریاں اسکور کرنے پر سدرہ امین کو 20 اور باقی کھلاڑیوں کو 10 ، 10 لاکھ روپے ملیں گے

دنیا دیکھ لے، پاکستان پرامن اورکھیلوں سے محبت کرنیوالا ملک ہے، چیئرمین پی سی بی

محسن نقوی کی جانب سے آئی سی سی ویمنزکوالیفائرکی کھلاڑیوں اورآفیشلزکے اعزازمیں شاہی قلعہ میں عشائیہ

محسن نقوی نے چیئرمین کے عہدے سے استعفیٰ نہیں دیا ، پاکستان کرکٹ بورڈ

سابق پاکستانی کرکٹر کامران اکمل نےچیئرمین پی سی بی سے استعفیٰ دینے کا مطالبہ کیا تھا

لاہور، چیئرمین پی سی بی کی ویمن کرکٹ ٹیم کے کیمپ آمد

محسن نقوی نے کھلاڑیوں سے ملاقات کی اورایونٹ میں ویمن ٹیم کے لیے نیک خواہشات

چیئرمین پی سی بی کا قذافی اسٹیڈیم کی اپ گریڈیشن میں حصہ لینے والے ورکرز کے اعزاز میں ظہرانہ

محمد رضوان کی قیادت میں ہم چیمپیئنز ٹرافی جیتیں گے، محسن نقوی کا ورکرز سے خطاب

پاکستان اور امریکا کے درمیان کرکٹ سیریز کو حتمی شکل دینے پر اتفاق

محسن نقوی کی یو ایس اے کرکٹ کے سی ای او سے ملاقات ، کوچز کو پاکستان میں تربیت دینے کی پیشکش

چیمپئنز ٹرافی کی وجہ سے صائم ایوب کا کیریئر دائو پر نہیں لگانا چاہتا ، محسن نقوی

صائم ایوب ہمارا اثاثہ ہے ، روزانہ کی بنیاد پر ان سے رابطہ کرتا ہوں

دبئی میں چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے اپنا قیام مزید بڑھا دیا

آئی سی سی بورڈ میٹنگ آج دبئی میں بلائی جا سکتی ہے، ذرائع

بھارت کو کھیلنا ہے توپاکستان آنا پڑے گا، چیئرمین پی سی بی

پاکستان پرامن ملک ہے کسی کو گھبرانے کی ضرورت نہیں، محسن نقوی

ٹاپ اسٹوریز