بندروں کیساتھ انسان کی نمائش پر 114سال بعد معافیAugust 30, 2020ویب ڈیسک0 چڑیا گھر نے ایک نوجوان افریقی لڑکے کو بندروں کے پنجرے میں بند کر کے نمائش کی تھی جس پر عالمی میڈیا میں خبریں بھی شائع ہوئیں