سوئٹزر لینڈ کے میوزیم میں دنیا کے سب سے لمبے چاکلیٹ فاؤنٹین کا افتتاحSeptember 19, 2020ویب ڈیسک0 ایک ارب بیاسی کروڑ سے زائد لاگت کے بنے میوزیم میں چاکلیٹ فاؤنٹین کا افتتاح ٹینس اسٹار راجر فیڈرر نے کیا ہے۔