تانیہ ایدروس کے استعفے کی اندرونی کہانی سامنے آ گئیJuly 29, 2020ویب ڈیسک0 جہانگیر ترین کے وکیل بھی کمپنی کے ڈائریکٹر تھے، تانیہ ایدروس کا کمپنی کا ڈائریکٹر ہونا مفادات کا ٹکراوَ تھا۔