وزیراعظم نے پتوکی میں تہرے قتل کا نوٹس لے لیاAugust 3, 2019ریحان سید0 پتوکی کے نواحی علاقے میں نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کر کے میاں بیوی اور بچی کو قتل کر دیا تھا