جب تک نیب ہے حکومت نہیں چل سکتی،الیکشن اکتوبر 2023 میں ہوجائیں گے، شاہد خاقان عباسیJune 7, 2022ویب ڈیسک0 فیصلہ نہ کرنے سے ملک کا ہزاروں ارب روپے کا نقصان ہوچکا ہے، سابق وزیراعظم