نوپور شرما کو خطرات کا سامنا ہے یا وہ سیکیورٹی کے لیے خطرہ بن گئی ہیں؟بھارتی سپریم کورٹ
نوپور شرما کو خطرات کا سامنا ہے یا وہ سیکیورٹی کے لیے خطرہ بن گئی ہیں؟بھارتی سپریم کورٹ
ممبئی پولیس کی ایک ٹیم 5 روز قبل نوپور شرما کو گرفتار کرنے دہلی پہنچی تھی لیکن تاحال ملزمہ کو تلاش نہیں کر سکی۔
بی جے پی کی معطل ترجمان پر اسلام مخالف بیان دینے پر مقدمہ درج کیا گیا تھا۔