بابر اعظم ایک اچھے لیڈر ہیں ان کو ہی کپتان ہونا چاہیے،سابق بیٹنگ کوچ
بابراعظم کی کپتانی پر جس نے بھی فیصلہ کیا اس نے حقائق کو نظر انداز کیا
قومی ٹیم کے ان لڑکوں میں قدرتی صلاحیت ہے، کرکٹ سے انہیں خاص لگاؤ ہے
نیوزی لینڈ نے اس ٹورنامنٹ میں اب تک بہترین کرکٹ کھیلی ہے، مینٹور قومی کرکٹ ٹیم
شاہین آفریدی تباہ کن بالر ہیں
پاکستان ٹیم کے ساتھ کام کرنے پر بے حد خوشی ہے۔ تمام کھلاڑی ورلڈ کپ کے پہلے میج سے جیت کا آغاز کرنا چاہتے ہیں۔
فاسٹ بالر ورنن فیلنڈر نے 64 ٹیسٹ میچوں میں جنوبی افریقہ کی نمائندگی کی
آسٹریلیا کی طرف سے دو ون ڈے ورلڈ کپ جیت چکے ہیں
رمیز راجہ نے نیوز کانفرنس کے دوران میتھیو ہیڈن اور ورنن فلینڈر کے ناموں کا اعلان کیا








