ملک بھر کی جیلوں میں 2لاکھ 80ہزار سے زائد قیدی ہیں، رپورٹAugust 1, 2019جاوید سومرو0 وفاقی محتسب کی طرف سے جمع کرائی گئی رپورٹ میں گنجائش سے زیادہ قیدیوں کو جیلوں میں رکھے جانے کا انکشاف ہو اہے۔