مانسہرہ میں کوسٹر الٹنے سے 5 افراد جاں بحق ، 2 زخمیOctober 29, 2024ویب ڈیسک0 کوسٹر گلگت سے راولپنڈی جا رہی تھی ، حادثہ ڈرائیور کو نیند آنے کے باعث پیش آیا