میں پاکستان کو کرکٹ ٹیم نہیں بننے دوں گا، فیصل واوڈا

آرمی چیف نے احتساب کا نظام شروع کیا ،ہمیں بھی کرنا ہوگا، سینیٹر

آرمی چیف کی کاوش سے ستمبر میں خوشخبری متوقع ہے، فیصل واؤڈا

پاکستان کے لیے کئی سال بعد ایک مثبت اور اچھی خبر ہے۔

آئی ایم ایف نے وزیر خزانہ سے ڈیل کرلی، فیصل واوڈا

حکومت کو خطرہ (ن)لیگ کے اندر جاری اقتدار کی جنگ سے ہے، سینیٹر

پی ٹی آئی میں بانی کی اہلیہ اور بہن سمیت 6 یا 7 گروپس ہیں، فیصل واوڈا کا دعوی

یہ گروپس چاہتے ہیں کہ بانی پی ٹی آئی جیل کے اندر ہی رہیں، ابھی 5،6 ریفرنسز آرہے ہیں،سینیٹر

سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی رہائی ممکن نہیں،فیصل واوڈا

گزشتہ روزکےعدالتی فیصلے کےبعد پی ٹی آئی کی مشکلات بڑھ گئی ہیں،سینیٹر

پاکستان تحریک انصاف بین ہونے جارہی ہے، فیصل واوڈا کا دعوی

سیاسی جماعتوں پر پابندی کا حامی نہیں ہوں لیکن جو پاکستان مخالفت میں ہوں ان پر پابندی لگنی چاہیے، سینیٹر

پی ٹی آئی کی پشت پناہی میں بہت خطرناک کھیل کھیلا جارہا ہے، فیصل واوڈا

پرسوں کے بیانیہ کے بعد صورتحال خطرناک ہو گئی ہے،مجھے لگ رہا ہے پارٹی پابندی کی طرف نہ چلی جائے

کیا سچے سوالوں پر کھڑے ہونے پر پھانسی دی جاتی ہے تو میں اچھی روایات چھوڑنے کو تیار ہوں،فیصل واوڈا

اگر میں غلطی پر ہوا سب کے سامنے کسی سے بھی معافی مانگ لوں گا اور اگر میں غلط نہ ہوا تو گردن کٹا دوں گا لیکن معافی نہیں مانگو ں گا، سینیٹر

فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس پر سپریم کورٹ کا ازخود نوٹس

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ کیس کی سماعت آج کرے گا۔

ٹاپ اسٹوریز