نبی کریم ﷺ کی تعلیمات ہمہ گیر اور آفاقی ہیں، صدر مملکت عارف علوی

نگران وزیراعظم سمیت دیگر سیاسی شخصیات کے بھی 12 ربیع الاول پر پیغامات

الیکشن کرانا الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے، شاہد خاقان عباسی

میراکوئی جماعت بنانے کا دعویٰ نہیں لیکن جماعت کی گنجائش آج بھی ہے، سابق وزیراعظم

الیکشن سے نہیں بھاگ رہے،90دن میں الیکشن کیلئے تیارہیں، مولانا فضل الرحمان

صدر مملکت کو الیکشن کی تاریخ دینےکا کوئی اختیار حاصل نہیں، سربراہ جے یو آئی ف

عارف علوی صدارتی مدت پوری ہونےپرایوان صدرخالی کرنےکی تاریخ دیں،مریم اورنگزیب

سازشی الیکشن نہیں ملک میں معاشی ، سیاسی اور آئینی بحران چاہتےہیں،رہنما ن لیگ

ڈاکٹر عارف علوی کے 5 سالہ عہدہ صدارت کی مدت ختم

صدر علوی نے نئی منتخب حکومت کے قیام تک اپنے عہدے پرکام جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے

صدر مملکت سے 2 اہم شخصیات کی ملاقات ، قیاس آرائیاں بڑھنے لگیں

صدر کی جانب سے 72 گھنٹے میں الیکشن کی تاریخ کے اعلان کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے

قانون اور آئین کو صرف ایک شخص کے لیے روندا جا رہا ہے، عطاتاڑر

صدر پاکستان نے14اگست کوچیئرمین پی ٹی آئی کی سزامیں6مہینےکی کمی کردی،رہنما ن لیگ

عارف علوی اپنے ٹوئٹ میں اعتراف جرم کر رہے ہیں ، خرم دستگیر

صدر مملکت کا ریکارڈ پہلے سے ہی خراب ہے، رہنما مسلم لیگ ن

صدر مملکت کے پرنسپل سیکرٹری کا معاملہ، حمیرا احمد کا خدمات انجام دینے سے انکار

صدر عارف علوی کے پاس کسی سرکاری افسر کو تبدیل کرنے کا استحقاق نہیں ہے، ذرائع

صدر مملکت کے بیان کی شفاف تحقیقات ہونی چاہئیں،شہبازشریف

صدر صاحب کو اس کا جواب دینا چاہیے،سابق وزیراعظم

صدر نے اپنی پارٹی کو بھی خوش کیا باقی کو بھی خوش کیا، عطاتارڑ

صدر مملکت منافقت کرتے ہوئے بے نقاب ہوئے، رہنما ن لیگ

صدر مملکت عارف علوی استعفی نہیں دیں گے، مزمل سہروردی

انہیں پتہ ہے استعفے کی صورت میں سائفر والے معاملہ میں گرفتار ہو جائیں گے، سینئر صحافی

صدر مملکت عارف علوی نے اپنے سیکریٹری کو تبدیل کرنے کی سفارش کر دی

ایوانِ صدر نے صدر مملکت کے سیکرٹری کی خدمات اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو واپس کردیں

سپریم کورٹ آرمی ایکٹ میں ترمیم کا معاملہ اڑا کر رکھ دے گی، اعتزاز احسن

یہ ترمیم بے اثر ہے، جو مراحل تھے وہ پورے ہی نہیں کیے گئے۔

صدر عارف علوی وکٹ کے دونوں طرف کھیل رہے ہیں ، سینئر صحافی کا اہم انکشاف

اگر صدر مملکت نے فائل پر وجہ لکھی ہے تو وہ کاپی پیش کر دیں، مزمل سہروردی

جوائنٹ سیشن میں جانے کے بعد بل دوبارہ صدر مملکت کے پاس جاتا ہے، سید علی ظفر

صدر مملکت نے بل پر دستخط نہ کیے تو 10دن بعد وہ قانون بن جاتا ہے، سینیٹر

بل پاس کروانے یا واپس بھجوانے کا طریقہ آئین میں واضح ہے، شعیب شاہین

صدر پاکستان کی تصدیق کے بغیر بل پاس کرنا قانون کی خلاف ورزی ہے،پی ٹی آئی وکیل

ایسا تاثر دیا گیا جیسے کوئی آئینی بھونچال آیا مگر ایسا کچھ نہیں ، مرتضیٰ سولنگی

صدر استعفی دیں گے یا آفس میں رہیں گے اس کا علم نہیں ،نگران وزیراطلاعات

ایوان صدر کے عملے نے صدر کے حکم کی خلاف ورزی کیسے کی ؟ عابد زبیری

صدر کے ٹوئٹ سے لگتا ہے بہت بڑا جرم ہوا ہے، ماہر قانون دان

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp