سابق افغان صدر صبغت اللہ مجددی 93 سال کی عمر میں وفات پا گئےFebruary 12, 2019ویب ڈیسک0 صبغت اللہ مجددی 1992 میں افغانستان کے صدر بنے تھے۔ انہیں افغان مجاہدین کی جانب سے اپنا صدر منتخب کیا تھا لیکن وہ دو ماہ بعد ہی منصب صدارت سے دستبردار ہو گئے تھے