اسلام آباد کی مقامی عدالت میں سارہ انعام قتل کیس کی سماعت ہوئی۔
اسلام آباد کی مقامی عدالت میں سارہ انعام قتل کیس کی سماعت ہوئی۔
ایازامیرکے خلاف کوئی ثبوت نہیں ہے، عدالت
ایاز امیر کی اہلیہ کو تین روز کی عبوری ضمانت مل گئی
سارہ کے قتل میں گرفتار مرکزی ملزم شاہنواز کے والد سینئر صحافی ایاز امیر کو گرفتار کر کے مقامی عدالت میں پیش کیا گیا۔