سابق ٹیسٹ کرکٹر ذوالقرنین حیدر معدے کے عارضے میں مبتلا، پی سی بی سے مدد کی اپیلJuly 6, 2022ویب ڈیسک0 ذوالقرنین کے اہل خانہ نے حکومت سے کرکٹر کے مستقل روز گار کی اپیل کی ہے۔