خرم نواز کی گرفتاری مطلوب نہیں ، تفتیشی افسر کا عدالت میں بیان
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سیشن کورٹ میں پیش ہوں گے
میں پروفیسر ہوں،مقدمہ میں جو دفعات لگی ہیں وہ بنتی ہی نہیں،شہباز گل
شہباز گل کے مزید جسمانی ریمانڈ میں کیا کرنا ہے؟ اسلام آباد ہائی کورٹ کا استفسار
نور مقدم کیس کی سماعت 8 ستمبر سے ہو گی، ملزمہ عصمت آدم نے صحافی کا موبائل چھین لیا
اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیر کو درخواست ضمانت پر سماعت ہو گی
نیب نے شہباز شریف کی عبوری ضمانت کی درخواست کی مخالفت میں رپورٹ جمع کرا دی۔
حمزہ شہباز نے ایڈووکیٹ امجد پرویز کی وساطت سے دائر کی گئی درخواست میں چیئرمین نیب، ڈی جی نیب اور تفتیشی افسر کو فریق بنایا ہے
نیب ابھی تک حمزہ شہباز پر لگائے گئے ایک بھی الزام کو ثابت نہی کر سکا ہے، درخواست میں موقف
جج شاکر حسن نے فرہاد علی شاہ کی درخواست پر محفوظ کیا گیا فیصلہ سنایا
عدالت نےقومی احتساب بیورو( نیب )کو سابق صدر کو پیش کرنے کا حکم دے رکھا ہے۔
محکمہ اطلاعات سندھ میں پونے چھ ارب روپے کی کرپشن ریفرنس میں شرجیل میمن کی درخواست ضمانت منظورکی گئی ۔
عدالت نے آج ڈی جی نیب راولپنڈی عرفان نعیم منگی کو ذاتی حیثیت میں طلب کر رکھا ہے۔
عدالت نے ڈی جی نیب کو آئندہ سماعت پر ذاتی حیثیت میں 19جون کو طلب کرتے ہوئےنوٹس جاری کردیا
اسلام آباد ہائی کورٹ کا 2 رکنی بینچ کل نواز شریف کی سزا کے خلاف اپیل پر سماعت کرے گا














