پی ایس ایل 5، ملتان سلطانز کو ایک اور دھچکاNovember 9, 2020ویب ڈیسک0 ملتان سلطانز کے کھلاڑی جیمز ونس میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جس کے بعد وہ ٹورنامنٹ کے بقیہ میچوں سے باہر ہو گئے ہیں۔