پیداوار میں کمی کا مقصد مارکیٹ میں استحکام لانا ہے ، سعودی وزارت توانائی
پیداوار میں کمی کا مقصد مارکیٹ میں استحکام لانا ہے ، سعودی وزارت توانائی
سعودی عرب نے اوپیک معاہدے میں 2024 تک توسیع کا اعلان کر دیا
اگلے ماہ سےتیل کی پیداوارمیں روزانہ کی بنیادپر5لاکھ بیرل کمی کی جائےگی۔