میڈیا نے میرے بیان کو توڑ مروڑ کر پیش کیا، کشمالہ طارقMarch 20, 2019ویب ڈیسک0 کشمالہ طارق نے کہا کہ میں نے بلاوجہ پیغامات یا باہر چل کر کھانا کھانے یا چائے پینے کی پیش کش پر کہا تھا کہ کس طرح خواتین کو ہراساں کیا جاتا ہے۔