ملک کے بیشتر حصوں میں موسم خشک اور سرد رہنے کا امکانNovember 26, 2019ویب ڈیسک0 بالائی خیبر پختونخوا ، گلگت بلتستان ، کشمیرکے اضلاع چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش اور ہلکی برف باری کا امکان ہے۔