پاکستان کی بابری مسجد شہید کرنے کے ذمہ داروں کی رہائی کی شدید مذمتSeptember 30, 2020طارق ملک0 دنیا پر ثابت ہوگیا کہ ہندوتوا سے متاثر بھارتی عدلیہ انصاف کرنے میں ناکام ہوگئی، ترجمان دفتر خارجہ