اوگرا نے گیس کی قیمت 400 فیصد بڑھانے کی سفارش کی ہے۔
پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی لگائی جائے گی۔
آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے
اوگرا نے مئی کے لیے درآمدی ایل این جی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔
ذخیرہ اندوزی یا رسد میں رکاوٹ پیدا کرنے والے افراد کے ساتھ قانون کے مطابق نمٹا جائے گا۔
وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافےکی سمری پیٹرولیم ڈویژن کوبھیجوا دی گئی ہے۔
گیس کی قیمتوں میں 68 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافے کی منظوری دے دی
اوگرا کو قیمت میں اضافے کا اختیار دیدیا ہے، شبلی فراز: بل کو منظور کرانے پر خود سے شرمندہ ہوں، رضا ربانی کا سینیٹ میں اظہار خیال
اوگرا نے آئی ایم ایف کی شرائط کے مطابق پٹرول کی قیمتوں میں 12 روپے فی لیٹر اضافے کی تجویز دی تھی۔
پیٹرول ساڑھے 8 روپے فی لیٹر مہنگا کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔
عدالت نے ملزمان کو 5، 5 لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکوں کے عوض رہائی کا حکم دیا۔
پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے 27 پیسے فی لیٹر تک کا اضافہ کیا جائے، اوگرا کی سمری میں تجویز
اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق تین تجاویز تیار کیں ہیں۔
مانیٹرنگ کے لیے انفورسمنٹ ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں، ترجمان اوگرا









