’ایسےوفاقی وزیر بھی ہیں جن کے اسلام آباد میں کھوکھے ہیں‘August 1, 2019فرح مہہ جبین0 جسٹس عامرفاروق اورجسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے کیس کی سماعت کی۔ مئیر اسلام آباد شیخ انصر عزیز عدالت کے سامنے پیش ہوئے ۔