اسلام آباد: کچہری میں وکیل کے کوٹ میں موجود موبائل فون پھٹ گیاDecember 18, 2023ویب ڈیسک0 رات کو موبائل فون مکمل چارج کیا تھا، پاور بینک بھی نہیں لگا تھا، متاثرہ وکیل