اقوام متحدہ کا اجلاس: 2030 تک پلاسٹک کے استعمال کے مکمل خاتمے پر اتفاق
- 28 جون, 2021
- ویب ڈیسک
- ایڈیٹرچوائس, تازہ ترین, دنیا, ماحولیات
اقوام متحدہ نے ماحولیاتی آلودگی پر قابو پانے کے لیے دنیا بھر میں پولیتھین بیگز کی تیاری اور استعمال پر پابندی لگانے پر غور شروع کردیا ہے۔
برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق اقوام متحدہ نے پلاسٹک بیگز میں موجود خطرناک کیمیکلز کے ماحولیاتی آلودگی پر اثرات کو کم کرنے کے اس کے استعمال پر پابندی لگانے پر غور شروع کردیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق پلاسٹک بیگز میں موجود خطرناک کیمیکل سے جگر اور گردوں کی بیماریاں لاحق ہوسکتی ہے۔ اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ 170 ممالک نے 2030 تک پلاسٹک بیگز کے استعمال کے مکمل خاتمے پر اتفاق کیا ہے۔
مزید پڑھیں: چین: فضائی آلودگی کم کرنے کیلئے 26 تفریحی پارکس تعمیر کرنے کا فیصلہ
ماحولیات پر نیروبی میں اقوام متحدہ کے ہونے والے پانچ روزہ اجلاس میں 2030 تک پلاسٹک کے استعمال کے مکمل خاتمے سے متعلق ایک قرارداد پر اتفاق کیا گیا۔
اقوام متحدہ کے مطابق ہر سال تقریبا آٹھ ملین ٹن پلاسٹک سمندر میں داخل ہوتا ہے۔ دنیا میں ماحولیات میں جو تبدیلیاں آ رہی ہیں اس کے لیے ہمیں عملی اقدامات کی ضرورت ہے۔
اقوام متحدہ کے زیر اہتمام ماحولیات سے متعلق اجلاس میں 4 ہزار 700 مندوبین اور ماہرین ماحولیات سمیت سائنسدانوں، محقیقین اورکاروباری افراد نے بھی شرکت کی۔
اس سے پہلے بھی اقوام متحدہ نے ماحولیاتی آلودگی پر قابو پانے سے متعلق آگاہی اجلاس طلب کیے ہیں۔ اقوام متحدہ کی نیروبی اسمبلی دنیا کی سر فہرست ماحولیاتی اسمبلی ہے۔
اقوا متحدہ کے زیر اہتمام ہونے والا اجلاس ستمبر میں ہونے والی عالمی یو این موسمیات ایکشن سمٹ سے متعلق اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔
اجلاس میں عالمی سطح پر آلودگی اور ماحولیاتی خرابیوں پرغور کیا گیا۔ ماحولیات کے عالمی ماہر ڈیوڈ ازولے کا کہنا تھا کہ زیادہ سے زیادہ ممالک اس نظریے کو پورا کرنے کے لیے اپنی خدمات پیش کریں تا کہ ماحول کو صاف رکھا جا سکے۔
متعلقہ پوسٹس
جنگ بندی کی پاکستانی کوششیں قابل تعریف ہیں ، ایرانی سفیر
- 07 اپریل, 2026
رمشا خان سے شادی کی خبروں پر خوشحال خان کا ردعمل سامنے آ گیا
- 07 اپریل, 2026
وزیر داخلہ کی پاسپورٹ اور امیگریشن نظام ڈیجیٹل کرنے کی ہدایت
- 07 اپریل, 2026
گرمیوں میں ناک سے خون آنا: عام مسئلہ یا خطرے کی علامت؟
- 07 اپریل, 2026
متعلقہ مضامین
جنگ بندی کی پاکستانی کوششیں قابل تعریف ہیں ، ایرانی سفیر
- 07 اپریل, 2026
پاکستان کے تعمیری کردار کا مقصد خطے میں امن و استحکام کو بحال کرنا ہے…
رمشا خان سے شادی کی خبروں پر خوشحال خان کا ردعمل سامنے آ گیا
- 07 اپریل, 2026
ہو گئی کلاؤٹ چیزنگ، اب کام پر واپس آئیں
خلا میں انسانی تاریخ کی سب سے دور پرواز، آرٹیمس II مشن نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا
- 07 اپریل, 2026
خلا بازوں نے چاند کی سطح کا قریب سے مشاہدہ کیا، نئی تصاویر لیں اور…
وزیر داخلہ کی پاسپورٹ اور امیگریشن نظام ڈیجیٹل کرنے کی ہدایت
- 07 اپریل, 2026
عوامی سہولت کو سب سے مقدم رکھا جائے ، محسن نقوی کی ہدایت
مجتبیٰ خامنہ ای بیہوش اور حالت تشویشناک ہے، برطانوی اخبار کا دعویٰ
- 07 اپریل, 2026
قم میں زیر علاج ایرانی سپریم لیڈر کسی بھی حکومتی فیصلے میں شامل نہیں
گرمیوں میں ناک سے خون آنا: عام مسئلہ یا خطرے کی علامت؟
- 07 اپریل, 2026
اے سی کی خشک ہوا ناک کی نمی کم کر دیتی ہے، جس سے نکسیر…
اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا منفی آغاز ، ڈالر مزید سستا ہو گیا
- 07 اپریل, 2026
انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 279 روپے، 5 پیسے ہو گئی
لکی مروت میں پولیس وین کے قریب دھماکا ، 5 اہلکار زخمی
- 07 اپریل, 2026
دھماکا خیز مواد موٹر سائیکل میں نصب کیا گیا تھا ، زخمی اسپتال منتقل
سعودی عرب میں الجبیل تیل تنصیب پر میزائل حملے کے بعد آگ بھڑک اٹھی
- 07 اپریل, 2026
ایئرڈیفنس سسٹم نے مشرقی علاقے پر فائر کیے گئے سات بیلسٹک میزائلوں کو تباہ کردیا،…
ایران جنگ کے اثرات طویل، عالمی معیشت دباؤ میں رہے گی: آئی ایم ایف سربراہ
- 07 اپریل, 2026
موجودہ حالات میں دنیا زیادہ قیمتوں اور کمزور معاشی ترقی کی جانب بڑھ رہی ہے،…
عوام کو ہفتہ وار 50سے 60ارب روپے کا ریلیف دیاگیا، علی پرویز ملک
- 06 اپریل, 2026
ڈیجیٹل والٹس کے ذریعے پیٹرولیم مصنوعات پرسبسڈی فراہم کی جارہی ہے،قومی اسمبلی میں پالیسی بیان
پاکستان اورمصرکی مشترکہ مشق تھنڈر 2کاانعقاد
- 06 اپریل, 2026
مشقوں کامقصدپیشہ ورانہ مہارتوں کافروغ اوردونوں ممالک کےفوجی تعلقات کومستحکم کرنا ہے، آئی ایس پی…