فٹبال

پیرو میں فٹبال میچ سے قبل بھگدڑ، ایک ہلاک، 60 زخمی
پیرو میں فٹبال میچ سے قبل بھگدڑ، ایک ہلاک، 60 زخمی
  • 04 اپریل ، 2026

اسٹیڈیم میں جھنڈے لہرانے کی تقریب کے دوران بھگدڑ مچ گئی، جس کے نتیجے میں تقریباً 60 افراد زخمی ہوئے

عراق نے بولیویا کو شکست دیکر 40 سال بعد ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کر لیا  
عراق نے بولیویا کو شکست دیکر 40 سال بعد ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کر لیا  
  • 01 اپریل ، 2026

ٹیم نے بھرپور جذبے کے ساتھ کھیل کر 4 کروڑ 60 لاکھ عوام کو خوشی دی ہے، کوچ گراہم آرنلڈ

اٹلی مسلسل تیسری بار ورلڈ کپ سے باہر، بوسنیا سمیت کئی ٹیمیں کوالیفائی
اٹلی مسلسل تیسری بار ورلڈ کپ سے باہر، بوسنیا سمیت کئی ٹیمیں کوالیفائی
  • 01 اپریل ، 2026

ترکیہ نے کوسووو کو 1-0 سے شکست دے کر 2004 کے بعد پہلی بار ورلڈ کپ میں رسائی حاصل کی

 ایران کا ورلڈ کپ میچز امریکا کے بجائے میکسیکو منتقل کرنے پر غور
 ایران کا ورلڈ کپ میچز امریکا کے بجائے میکسیکو منتقل کرنے پر غور
  • 17 مارچ ، 2026

ایران کی جانب سے ٹورنامنٹ سے دستبرداری کی کوئی باضابطہ اطلاع موصول نہیں ہوئی، ایشین فٹبال کنفیڈریشن

کیلیان ایمباپے نے گولڈن بوٹ جیت لیا، ریال میڈرڈ میں ہی رہنے کا ارادہ
کیلیان ایمباپے نے گولڈن بوٹ جیت لیا، ریال میڈرڈ میں ہی رہنے کا ارادہ
  • 01 نومبر ، 2025

ایمباپے نے 2024-25 کے سیزن میں صرف 34 میچز میں 31 گول اسکور کیے

دنیا کے کم عمر ترین مگر بے انتہا امیر فٹبالر کون؟
دنیا کے کم عمر ترین مگر بے انتہا امیر فٹبالر کون؟
  • 17 اکتوبر ، 2025

لامین یمال کی سالانہ آمدنی 43 ملین ڈالر تک پہنچ چکی ہے

سعودی فٹبالر سالم الدوسری ایشین پلیئر آف دی ایئر قرار
سعودی فٹبالر سالم الدوسری ایشین پلیئر آف دی ایئر قرار
  • 17 اکتوبر ، 2025

الہلال کلب کے مڈفیلڈر اور سعودی قومی ٹیم کے اسٹار سالم الدوسری نے دوسری بار یہ اعزاز اپنے نام کیا ہے

ہوزے مورینیو کی 25 سال بعد بینفیکا واپسی
ہوزے مورینیو کی 25 سال بعد بینفیکا واپسی
  • 18 ستمبر ، 2025

پرتگال سے تعلق رکھنے والے ہوزے مورینیو کے بحیثیت مینیجر کیریئر نے ایک اور دلچسپ موڑ لیا جب وہ جمعرات کو بینفیکا واپس آئے جہاں...

فیفا نے فٹ بال ٹیموں کی نئی رینکنگ جاری کر دی
فیفا نے فٹ بال ٹیموں کی نئی رینکنگ جاری کر دی
  • 18 ستمبر ، 2025

تنزلی کا شکار ہونے والی بڑی ٹیموں میں ارجنٹینا، برازیل، اور جرمنی شامل ہیں۔ جرمنی تو تین نمبر کھو کر ٹاپ ٹین کی کیٹیگری سے...

فیفا ورلڈکپ کوالیفائنگ راؤنڈ، اردن نے پاکستان کو شکست دے دی
فیفا ورلڈکپ کوالیفائنگ راؤنڈ، اردن نے پاکستان کو شکست دے دی
  • 27 مارچ ، 2024

پاکستانی ٹیم کوئی بھی گول کرنے میں ناکام رہی۔

اسٹار فٹبالر رونالڈو پر جرمانہ اور میچ نہ کھیلنے کی پابندی
اسٹار فٹبالر رونالڈو پر جرمانہ اور میچ نہ کھیلنے کی پابندی
  • 01 مارچ ، 2024

الشباب کلب نے رونالڈو کے خلاف شکایت درج کروائی تھی۔

فیفا کا ’پلیئر آف دی ایئر‘ ایوارڈ لیونل میسی کے نام
فیفا کا ’پلیئر آف دی ایئر‘ ایوارڈ لیونل میسی کے نام
  • 16 جنوری ، 2024

اسپین کی بونماٹی نے ویمنز پلیئرز آف دی ایئر ایوارڈ اپنے نام کر لیا۔

فٹبال فیڈریشن، پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان معاہدے پر دستخط
فٹبال فیڈریشن، پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان معاہدے پر دستخط
  • 26 نومبر ، 2023

معاہدے کے مطابق دونوں ممالک کھیل کے فروغ کیلئے مل کر کام کریں گے۔

فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائر: برازیل، ارجنٹائن میچ، اسٹیڈیم میدان جنگ بن گیا
فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائر: برازیل، ارجنٹائن میچ، اسٹیڈیم میدان جنگ بن گیا
  • 23 نومبر ، 2023

 فیفا ورلڈکپ کوالیفائر میں ارجنٹینا نے برازیل کو ہرا کر نئی تاریخ رقم کر دی۔

فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر راؤنڈ، تاجکستان نے پاکستان کو شکست دے دی
فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر راؤنڈ، تاجکستان نے پاکستان کو شکست دے دی
  • 22 نومبر ، 2023

میچ شروع ہوتے ہی مہمان ٹیم نے 2 گول کر دیئے۔

فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر راؤنڈ، پاکستان کو شکست
فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر راؤنڈ، پاکستان کو شکست
  • 17 نومبر ، 2023

پاکستان اپنا اگلا میچ 21 نومبر کو تاجکستان کے خلاف اسلام آباد میں کھیلے گا۔

فیفا ورلڈ کپ 2034 کی میزبانی سعودی عرب کو مل گئی
فیفا ورلڈ کپ 2034 کی میزبانی سعودی عرب کو مل گئی
  • 01 نومبر ، 2023

فیفا نے ورلڈ کپ 2034 کیلئے31 اکتوبر تک بولی طلب کی تھی جس کا منگل کو آخری دن تھا۔

میسی ایک بار پھر سال کے بہترین فٹبالر کا ایوارڈ “بیلن ڈی اور” حاصل کرنے میں کامیاب
میسی ایک بار پھر سال کے بہترین فٹبالر کا ایوارڈ “بیلن ڈی اور” حاصل کرنے میں کامیاب
  • 31 اکتوبر ، 2023

بارسلونا ویمن ٹیم نے سال کی بہترین فٹبال ٹیم کا ایوارڈ جیت لیا۔

پاکستان انڈر 19 فٹبال ٹیم کی بین الاقوامی میچ میں 12 سال بعد فتح
پاکستان انڈر 19 فٹبال ٹیم کی بین الاقوامی میچ میں 12 سال بعد فتح
  • 22 ستمبر ، 2023

76 ویں منٹ میں پاکستان کے علی ظفر نے گول کر کے پاکستان کو برتری دلائی۔

فٹبال ٹیم نے تاریخ رقم کر دی
فٹبال ٹیم نے تاریخ رقم کر دی
  • 05 اگست ، 2023

سیمی فائنل میں قومی اسٹریٹ چائلڈ ٹیم نے ناروے کے کلب بریمینس کو 0-2 سے ہرا دیا۔