ایشیا کپ 10 ستمبر سے شروع کیے جانے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے ۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ایشیا کپ کا شیڈول جولائی کے پہلے ہفتے میں جاری کیا جائیگا، پاکستان، بھارت، سری لنکا، بنگلا دیش، افغانستان اور یو اے ای کی ٹیمیں شامل ہیں۔
ٹرمپ کاکینیڈا کےساتھ تجارتی بات چیت فوری طور پر ختم کرنے کا اعلان
ایشیا کپ 2025 کے میچز یو اے ای میں کرانے کے امکانات زیادہ ہیں،ایشیا کپ 2025 ہائبرڈ ماڈل کے تحت بھی کھیلا جاسکتا ہے۔
یاد رہے کہ ایشیا کپ 2025 کی میزبانی بھارت کے پاس ہے۔پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کی وجہ سے ایونٹ کا انعقاد خطرے میں ہے ۔
