Author: شاکر محمود اعوان

لاہور ہائیکورٹ نے رمضان بازاروں میں چینی کی فروخت سے روک دیا ہے۔ عدالت  کا اوپن مارکیٹ میں چینی58روپے فی کلو دستیابی کو یقینی بنانے کا حکم دیا ہے۔ جج نے کہا، رمضان بازاروں میں لائنیں ختم نہیں کی جاسکیں۔ لوگوں کا ریلیف کے نام مذاق بنایا ہوا ہے، غریب لوگوں کو بھکاری بنا دیا گیا۔ رمضان کےبجٹ کا غلط استعمال کیا گیا رمضان بازار اور جمعہ بازار کس قانون کے تحت ہیں، کیا کابینہ کمیٹی بادشاہ ہے ؟ عدالت نے شوگرملز سے اٹھائی گئی چینی کی آڈٹ رپورٹ پیش کرنے کاحکم بھی دیا۔ جج نے کہا کہ رمضان بازاروں میں قطاریں ختم نہیں…

Read More