فرانس اسرائیل فٹ بال میچ سے قبل فلسطین کے حق میں احتجاج

میچ

فرانس اوراسرائیل کے درمیان فٹ بال میچ سے قبل شہریوں نے فلسطین کے حق میں احتجاج کیا۔

مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ  فلسطین میں اسرائیل ظلم و بربریت بند کرے، مظاہرین نے میچ آف شیم کے نعرے لگائے،  نیدرلینڈز کے دارالحکومت ایمسٹرڈیم میں بھی فلسطینیوں کے لئے احتجاج کیا گیا۔

میکسویل میچ میں فرق ثابت ہوئے، انہوں نے میچ کا پانسہ پلٹ دیا، رضوان

پولیس نے متعدد مظاہرین کو حراست میں لے لیا، مظاہرین نے حکومت سے اسرائیل کی پشت پناہی ختم کرنے کا مطالبہ کیا، فلسطینیوں کی نسل کشی فوری طور پر بند کی جائے۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں