نئی دہلی میں شدید بارشیں، ائیر پورٹ کے ٹرمینل 1 کی چھت کا کچھ حصہ گر گیا

چھت گرنے سے ایک شخص ہلاک، ٹرمینل 1 پر پروازیں منسوخ، بھارتی میڈیا

کسانوں کا احتجاج روکنے کیلئے نئی دہلی کی ناکہ بندی

کسانوں کا احتجاج روکنے کیلئے مودی حکومت نے طاقت استعمال کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں کراچی نے لاہور کو پیچھے چھوڑ دیا

شہر قائد میں مجموعی طور پر ایئر کوالٹی انڈیکس 191 ریکارڈ کیا گیا

دوران پرواز میاں بیوی میں جھگڑا، طیارے کی ہنگامی لینڈنگ

طیارے سے اتارے گئے میاں بیوی کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی

پاکستان امن کا خواہاں ہے، دہلی میں پاکستانی ناظم الامور کا پرچم کشائی تقریب سے خطاب

ہماری بہادر مسلح افواج ملک کے دفاع اور سلامتی کے لیے پیش پیش ہیں، آفتاب حسن خان

کراچی ایئرپورٹ:پی آئی اے انجینئرز نے بھارتی طیارے کی مرمت کردی

بھارتی طیارے کام مکمل ہونے کے بعد نئی دہلی روانہ ہوگیا

طالبان حکام سے پہلی مرتبہ بات چیت کیلئے اعلی سطحی بھارتی وفد کابل پہنچ گیا

افغانستان سے امریکی و اتحادی افواج کے انخلا کے بعد پہلی مرتبہ نئی دہلی نے اعلیٰ سطحی وفد کابل بھیجا ہے۔

مودی سے مدارس پرچھاپوں کا مطالبہ،مسجد کے باہر ‘بھجن’ چلانے کی دھمکی

نئی دہلی میں ہندو مذہبی رہنماؤں نے ہندوؤں سے مسلمانوں کے خلاف ہتھیار اٹھانے کا مطالبہ کر دیا

اومیکرون، نئی دہلی میں بھی لاک ڈاؤن نافذ

بھارت میں بھی اومیکرون نے پنجے گاڑنا شروع کر دیئے۔

بھارت: نئی دہلی میں فضائی آلودگی، تعلیمی ادارے تاحکم ثانی بند کرنیکا اعلان

محکمہ تعلیم نے یہ قدم محکمہ ماحولیات کی ہدایت کے پیش نظر اٹھایا ہے، بھارتی ذرائع ابلاغ

نئی دہلی ميں ديوالی کے بعد اسموگ کا راج

نقصان دہ پی ایم  2.5 پارٹيکلز کی تعداد اوسطاً 400 سے بھی زائد

نئی دہلی: عدالت میں فائرنگ 4 افراد ہلاک

حملہ گینگسٹر قیدی جتیندر گوگی پر کیا گیا جو ہلاک ہو گیا

بھارت: مسلم خواتین کی انٹرنیٹ پر ’نیلامی‘ کا انکشاف

بھارت میں مسلمان خواتین کی انٹرنیٹ پر دستیاب ایپ کے ذریعے نیلامی کا انکشاف ہوا ہے۔

بھارت: کورونا، نئی دہلی میں ایک ہفتے کا لاک ڈاؤن نافذ

پیر کے دن کورونا وائرس کے ریکارڈ دولاکھ 73 ہزار آٹھ سو 10 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔

بھارت: کورونا، دہلی سمیت مختلف علاقوں میں دو روزہ کرفیو

کرونا وائرس کو کنٹرول کرنے کے لئے ویک اینڈ کرفیو لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، وزیراعلیٰ نئی دہلی

نئی دہلی مسلسل تیسرے سال بھی دنیا کا آلودہ ترین دارالحکومت قرار

بھارت میں گزشتہ ایک سال کے دوران فضائی آلودگی کی وجہ سے 54 ہزار ہلاکتیں ہوئی ہیں۔

نئی دہلی: دھرنا دینے والے کسانوں کا انٹرنیٹ بند

حکومت اور کسانوں کی یونینز کے درمیان اب تک 11 بار مذاکرات کی کوششیں ہو چکی ہیں جو ناکام رہیں۔

بھارت: اسرائیلی سفارتخانے کے قریب دھماکہ، الرٹ جاری

جائے وقوع سے دو کلومیٹر کے فاصلے پر بھارتی صدر، وزیراعظم اور دیگر اعلیٰ حکومتی شخصیات ایک تقریب میں شرکت کے لیے جمع تھے۔

دہلی کا لال قلعہ فتح، کسانوں نےاپنا پرچم لہر ادیا

کسان رکاوٹیں توڑ کرٹریکٹرز کے ساتھ دہلی میں داخل ہو گئے، پولیس سے جھڑپوں میں کئی افراد زخمی

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp