ہر لمحہ اور ہر قیمت پر قوم کا دفاع یقینی بنایا جائے گا، سربراہان پاک فوج

خواب کو حقیقت میں بدلنے والے تمام سائنسدان، انجینئرز اور حکام قوم کی تحسین کے لائق ہیں۔

یوم تکبیر آج ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے

ایٹمی دھماکوں کے بعد پاکستان نے مسلم دنیا کی پہلی اور دنیا کی ساتویں ایٹمی طاقت بننے کا اعزاز حاصل کیا۔

ٹاپ اسٹوریز