موسمیاتی تبدیلیوں سے نہ نمٹا گیا تو قیمت پوری انسانیت کو ادا کرنا پڑے گی، انتونیو گوتیرس

کانفرنس میں موسمیاتی فنڈنگ کی راہ میں حائل تمام رکاوٹوں کو گرا دینا چاہیے۔

پاکستان کی سلامتی کونسل میں نئی مستقل نشستوں کی مخالفت

سلامتی کونسل بین الاقوامی امن و سلامتی کو درپیش خطرات کا مؤثر جواب دینے میں ناکام رہی ، منیر اکرم

صدی کے آخر تک زمین کے درجہ حرارت میں ہوشربا اضافے کا امکان، اقوام متحدہ کا انتباہ

زمین کے درجہ حرارت میں 2.6 تا 3.1 ڈگری سینٹی گریڈ تک اضافے کا امکان ہے، رپورٹ

اقوام متحدہ کے چارٹر کا منصفانہ نفاذ بڑا چیلنج ہے، وزیر اعظم

اقوام متحدہ کی حق خود ارادیت کی قراردادوں کے باوجود کشمیر اور فلسطین جیسے تنازعات اب بھی حل طلب ہیں۔

لبنان میں امن دستوں پر حملے جنگی جرم بن سکتے ہیں، انتونیو گوتریس

امن مشنز پر حملے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔

اسرائیلی وزیر اعظم کا اقوام متحدہ سے امن فوج کو لبنان سے نکالنے کا مطالبہ

امن فوج حزب اللہ کو انسانی ڈھال مہیا کر رہی ہیں، نیتن یاہو

سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ کی اسرائیل میں داخلے پر پابندی عائد

پابندی ایرانی حملے کی مذمت نہ کرنے پر عائد کی گئی۔

مذمت کافی نہیں ، غزہ میں خونریزی کو روکنا ہوگا، وزیر اعظم

کشمیریوں کو حق خودارادیت دیا جائے،پاکستان کسی بھی بھارتی جارحیت کا فیصلہ کن جواب دے گا، اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب

ٹاپ اسٹوریز