پاکستان مخالف ٹویٹ پر مہوش حیات کا سخت ردعمل
‘آپ کی ’قیمتی رائے‘ کا بہت شکریہ مگر کچھ بھی شیئر کرنے سے پہلے اس کی تصدیق کر لیا کریں‘
باکسر محمد وسیم کی پذیرائی نہ ہونے پر وسیم اکرم معذرت خواہ
کبھی کبھار قومی ہیروز کی قدر نہ کرنے پر ہمیں تھپڑ مار کر جگانے کی ضرورت ہوتی ہے۔وسیم اکرم
بھارتی وزیراعظم کا یوم پاکستان پر امن کا پیغام
وزیراعظم عمران خان نے بھارتی وزیراعظم کے پیغام کا خیر مقدم کیا ہے۔
ٹوئٹر کے 13 برس مکمل
آج سے تقریباً 13 برس قبل یعنی 2006 میں سماجی رابطوں کی دنیا میں ٹوئٹر نے قدم رکھا۔
نواز شریف سے اظہار یک جہتی، ن لیگ کے کارکنوں کا جیل کے باہر جمع ہونے کا اعلان
23 مارچ کو تمام کارکن کوٹ لکھپت جیل کے باہر جمع ہوں گے۔
نواز شریف سے کوئی ذاتی اختلاف نہیں، چوہدری فواد حسین
نواز شریف کو طبعی سہولیات کی فراہمی کے معاملے پر اپوزیشن نے سینیٹ سے واک آؤٹ کیا۔
پاکستان آرمی زندہ باد ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ
ٹوئٹر صارفین کی جانب سے مختلف تصاویر کے ساتھ ساتھ اپنے خیالات کا اظہار بھی کیا جارہا ہے۔
اہم شخصیات کا سوشل میڈیا پر عاصمہ جہانگیر کو خراج تحسین
عاصمہ جہانگیر کی کمی محسوس ہورہی ہے، بلاول بھٹو زرادری کا ٹویٹ
برطانوی ہائی کمیشن کا داخلی راستہ وسیع اور آسان
برطانوی ہائی کمیشن کی عمارت کے داخلی راستے پر سیڑھیوں میں اضافہ کیا گیا ہے۔
امریکی صدر طالبان سے امن مذاکرات کی کامیابی کے خواہاں
افغانستان کے باسی نہ ختم ہونے والی جنگ سے امن چاہتے ہیں تاہم دیکھتے ہیں کہ طالبان کے ساتھ مذاکرات کامیاب ہوتے ہیں یا نہیں، ڈونلڈ ٹرمپ