تجارتی خسارہ میں سالانہ بنیادوں پر 24.94 فیصد کمی، برآمدات میں اضافہ ریکارڈ

گزشتہ سال کی اسی مدت میں تجارتی خسارہ کا حجم 22.68 ارب ڈالر ریکارڈ کیا گیا تھا

تجارتی خسارے میں مالی سال کے پہلے7ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 39فیصد کی کمی ریکارڈ

مالی سال کے پہلے 7ماہ میں ملکی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پر 12فیصد کا اضافہ

پاکستان کی ایران، افغانستان اور روس کے ساتھ اشیا کے بدلے اشیا کی تجارت شروع نہ ہو سکی

تینوں ممالک کے حکام نے تاحال اپنے تاجروں کو پاکستان کے ساتھ ایسی تجارت شروع کرنے کی اجازت ہی نہیں دی، ذرائع

روس کا پاکستانی معیشت کی بہتری میں کردار ادا کرنے کا فیصلہ

رشین فیڈریشن کے وزیر برائے تجارت و صنعت ڈینس منٹورو کی سربراہی میں ایک وفد جلد پاکستان آئے گا، ذرائع

پاکستان اسلامی ممالک سے تجارت کا خواہاں

کاروبار میں آسانیوں سے متعلق پاکستان کی درجہ بندی میں مزید بہتری آئے گی، مشیر تجارت عبدالرزاق داود

سی پیک کی سمت تبدیل نہیں ہونے دیں گے، عبدالرزاق داؤد

وزیر اعظم کے مشیر عبدالزاق داؤد نے کہا ہے کہ گزشتہ 10 سالوں میں انڈسٹری کو بہت نقصان پہنچا ہے۔

بھارتی سیکرٹری خارجہ کی امریکی وزیرخارجہ سے ملاقات، تجارتی تعلقات بڑھانے کی خواہش کا اظہار

پانچ مارچ کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کو حاصل ترجیحی تجارتی سہولت ختم کرنے کا اعلان کیا تھا۔

واہگہ بارڈرپر تاحال دوطرفہ تجارت بند، ٹرکوں کی لمبی قطاریں

دس روز سے پاکستان سے کوئی بھی مال بھارت نہیں جاسکا ، وزارت تجارت

100 انڈیکس 108 پوائنٹس کمی کے ساتھ 41 ہزار 505 پر بند

کاروبار کا آغاز مثبت رجحان سے ہوا تھا لیکن کچھ ہی دیر میں مارکیٹ مندی کا شکار ہو گئی

چین ایکسپورٹ بڑھانے کیلئے ایک ارب ڈالر دے گا، رزاق داؤد

رزاق داؤد نے کہا کہ ہم  پبلک پرائیوٹ پارٹنر شپ سےملک کے حالات کو بہتر کریں گے

ٹاپ اسٹوریز