توشہ خانہ کیس، عمران خان کی نااہلی کیخلاف درخواست پر سماعت بغیر کارروائی ملتوی
لاہور ہائیکورٹ کی عدالتی تعطیلات کے بعد کیس کو سماعت کیلئے مقرر کرنے کی ہدایت
تحائف لینے والا اب اپنے پاس نہیں رکھے گا ، کابینہ نے توشہ خانہ قوانین میں ترمیم کی منظوری دیدی
تحائف کا تخمینہ لگانے والے نجی شعبے کے ماہر کا اعزازیہ بڑھانے کا فیصلہ
توشہ خانہ کیس: بانی پی ٹی آئی، بشری بی بی کی طلبی کیخلاف سماعت آج ہو گی
پٹیشنرز کے فیصلے تک انکوائری میں طلبی کے نوٹسز معطل کیے جائیں، استدعا
توشہ خانہ ریفرنس ، نواز شریف نے بریت کی درخواست دائر کر دی
احتساب عدالت نے درخواست پر 23 مئی کو دلائل طلب کر لئے ، یوسف رضا گیلانی کی حاضری استثنیٰ کی درخواست منظور
توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی سزا معطل
سزا کے خلاف اپیل عید کے بعد مقرر کریں گے، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ
ایک لیڈر کو خوش کرنے کے لیے سزائیں دی جارہی ہیں، بیرسٹر گوہر
کسی کورٹ نے کبھی ایسی کوئی ججمنٹ نہیں دی جو آج دی گئی
نیب نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ ریفرنس دائر کردیا
احتساب عدالت کے رجسٹرار آفس نے ریفرنس کی جانچ پڑتال شروع کردی
توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی ضمانت قبل از گرفتاری خارج
احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے محفوظ فیصلہ سنایا
توشہ خانہ کیس،سپریم کورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کی اپیل سماعت کیلئےمقرر
چیف جسٹس عمرعطابندیال نےچیئرمین پی ٹی آئی کی اپیلوں پرسماعت کیلئےبینچ تشکیل دےدیا
توشہ خانہ کیس کا فیصلہ ، دیگر پارلیمنٹرینز کا مستقبل بھی خطرے میں
کئی ارکان نے تحائف لئے لیکن اس کی تفصیلات نہیں دیں