تلک ورما ٹی ٹوئنٹی میں لگاتار 3 سنچریاں بنانے والے پہلے بیٹر بن گئے
مشتاق علی ٹرافی کے افتتاحی میچ میں 67 گیندوں پر 151 رنز کی اننگز کھیل کر بھارتی بیٹر نے یہ کارنامہ سرانجام دیا