ٹیکس فراڈ کی نشاندہی کرنے والے ایف بی آر افسر کیلئے 50 لاکھ انعام کا اعلان
ٹیکس چوری میں ملوث افراد کو سزا دلوائی جائے گی،وزیراعظم شہبازشریف
بیٹری لیڈ صنعت میں 33 ارب کے ٹیکس فراڈ کا انکشاف
کریک ڈائون شروع کردیا، بہت جلد بیٹری کی صنعت سے جڑے ٹیکس چورپکڑے جائیں گے، حکام ایف بی آر