وزیر اعظم آزاد کشمیر کو فوری ہٹانے کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا،طارق فضل چودھری
بانی پی ٹی آئی کی تاریخ ہے کہ وہ لوگوں کو ٹشو پیپر کی طرح استعمال کرتے ہیں،یہی تاریخ علی امین گنڈاپور کے ساتھ بھی دہرائی جا رہی
آزاد کشمیر کے 5 مقامات پر انسانی ہاتھوں کی زنجیر بنائی جائے گی، طارق فضل چودھری
5 فروری کے حوالے سے سرکاری سطح پر تقریبات اور سیمینارز ہوں گے
خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور پی ٹی آئی پر پابندی زیرغور نہیں، طارق فضل چوہدری
پی ٹی آئی والے غزہ کی تصاویر اور ویڈیوز لگا کر پراپیگنڈا کر رہے ہیں
حکمران جماعت کا عبوری چیئرمین پی اے سی مقرر کرنے کا فیصلہ
چیئرمین شپ اپوزیشن کی امانت ہے،بہترین عوامی مفاد میں یہ عہدہ زیادہ دیر تک خالی نہیں رکھا جا سکتا، چیف وہپ
قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہر صورت ہوگا،طارق فضل چوہدری
کمیٹی اجلاس کے بعد دیکھیں گے کہ آئینی ترمیم پیش ہوتی ہے یا نہیں
الیکشن ٹربیونل کی تبدیلی کے لیے الیکشن کمیشن میں درخواستیں جمع کر ادی گئیں
درخواست دہندگان میں طارق فضل چودھری، راجہ خرم نواز اور انجم عقیل شامل

