ہمیں اپنی بھارتی کرکٹ ٹیم پر فخر ہے، مودی کی روہت الیون کو مبارکباد

کھیل کے میدان میں آپ نے ورلڈکپ جیتا لیکن ہندوستان کے ہر گاؤں، گلی میں عوام کا دل جیت لیا، مودی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شریک ٹیموں پر ڈالرز کی برسات ہو گی

ایونٹ کی مجموعی انعامی رقم ایک کروڑ 12 لاکھ 50 ہزار ڈالر، جیتنے والی ٹیم کو 24 لاکھ 50 ہزار ڈالر ملیں گے 

ٹی 20 ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی، رپورٹ پی سی بی کو جمع کرا دی گئی

رپورٹ میں قومی کرکٹ ٹیم کی امریکہ اور بھارت کے خلاف شکست پر بھی وضاحت دی گئی ہے

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ :دوسرا سیمی فائنل بارش کی نذر ہوا تو بھارت فائنل میں پہنچ جائیگا

صبح 10:30 بجے کھیل کے آغاز پر 33 جبکہ دوپہر 1 بجے بارش کے 60 فیصد امکانات موجود ہیں

انضمام الحق نے ارشدیپ سنگھ پر بال ٹیمپرنگ کا الزام عائد کردیا

یہی پاکستانی بائولرگیند کو ریورس سوئنگ کردیتے تو ہنگامہ برپا ہوجاتا، سلیم ملک

افغان کرکٹر پر میچ میں تاخیر کیلئے’’فیک انجری‘‘کا الزام لگ گیا

میچ کے دوران بیٹنگ یا بولنگ ٹیم کی جانب سے جان بوجھ کر وقت ضائع کرنا جرم ہے

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 میں پیٹ کمنز کی مسلسل دوسری ہیٹ ٹرک

پیٹ کمنز ورلڈکپ کے سُپر ایٹ مرحلے میں بنگلہ دیش کے خلاف بھی ہیٹ ٹرک کرچکے ہیں

افغان گیند بازوں کے آگے کینگروز ڈھیر، آسٹریلیا کو ورلڈکپ میں بڑی شسکت

149 رنز کے تعاقب میں آسٹریلیا کے بلے باز صرف 127 رنز پر آل آؤٹ ہوگئے

پاکستان کرکٹ ٹیم ٹی20ورلڈ کپ سے باہر

گروپ اےسے بھارت اورامریکاکی ٹیمیں سپر8مرحلےمیں پہنچ گئیں

ٹی 20ورلڈ کپ ، بنگلہ دیش نے نیدرلینڈز کو شکست دے دی

نیدرلینڈز160 رنز ہدف کے تعاقب میں مقررہ اوورز میں134 رنز بنا سکا

ٹاپ اسٹوریز