سید علی گیلانی کی قربانیاں ہمارے دل و دماغ پر ہمیشہ نقش رہیں گی ، صدر ، وزیر اعظم
قیدو بند کی صعوبتیں بھی عظیم کشمیری رہنما کے عزم کو کمزور نہ کر سکیں ، برسی پر پیغام
بھارتی فورسز نے سید علی گیلانی کا جسد خاکی گھر سے زبردستی اٹھایا، عبداللہ گیلانی
دہشت گرد انتظامیہ نے سید علی گیلانی کے اہل خانہ پر تشدد بھی کیا