مخصوص نشستیں نظر ثانی کیس،ن لیگ نے اضافی گزارشات سپریم کورٹ میں جمع کرادیں
سنی اتحاد کونسل اور تحریک انصاف کو ایک پارٹی نہیں سمجھا جا سکتا،12جولائی کے فیصلہ پر نظر ثانی کی جائے ،درخواست میں استدعا
سپریم کورٹ میں نئے ججز کے بعد سنیارٹی لسٹ اپ ڈیٹ
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کے بعد جسٹس منصور علی شاہ پہلےنمبرپر آگئے،جسٹس منیب اختر دوسرے اورجسٹس امین الدین تیسرے نمبر پر
ملٹری کورٹس کیس 7 جنوری کو سماعت کیلئے مقرر
سپریم کورٹ نے آئینی بینچ کی 6 سے 10 جنوری کی کاز لسٹ جاری کر دی
سپریم کورٹ کا عدالتی اصلاحات کیلئے آن لائن فیڈبیک فارم کا اجرا
اصلاحات عدالتی نظام میں تبدیلی لانے کے لیے ہیں، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی
جوڈیشل کمیشن نے سندھ ہائیکورٹ میں آئینی بینچز کیلئے9 ججز کی نامزدگی کر دی
جسٹس کے کے آغا آئینی بینچز اور آئینی کمیٹی کے سربراہ ہونگے،اعلامیہ جاری
26ویں آئینی ترمیم کے بعد پہلا 6 رکنی آئینی بینچ تشکیل دیدیا گیا
6رکنی بینچ 14 نومبر کو آئینی کیسز کی سماعت کریگا،رجسٹرار سپریم کورٹ نے ججز روسٹر جاری کردیا
سپریم کورٹ میں23 سے 27ستمبر تک کیسزکی سماعت کیلئے 8بینچز تشکیل
5رکنی لارجر بینچ، 5تین رکنی بینچ اور دو رکنی بینچ تشکیل دئیے گئے ہیں
پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس پر عملدرآمد شروع، جسٹس منیب ججز کمیٹی سے باہر
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے جسٹس امین الدین خان کو کمیٹی رکن نامزد کر دیا
رجسٹر ار سپریم کورٹ کے مجوزہ آئینی ترامیم درخواست پر 8 اعتراضات عائد
سپریم کورٹ بار اور پاکستان بار کونسل سے اجازت لے کرہی وکلا فریق بن سکتے ہیں
چیف جسٹس کی آف دی ریکارڈ گفتگو کو غلط رنگ دیا گیا، سپریم کورٹ
توسیع کے سوال پر چیف جسٹس نے کہا تجویز انفرادی طور پر ہوئی تو مجھے قبول نہیں ہوگی، اعلامیہ